جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی، اقوام متحدہ امریکہ کے خلاف کارروائی کرے، ایرانی وزارت خارجہ کا ردعمل

ایرانی وزارت خارجہ کا بیان

ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی فضائی حملوں اور لبنان پر صہیونی حملے کو جنگ بندی کی مفاہمتی یادداشت کی صریح خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اقوام متحدہ سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : آبنائے ہرمز سے متعلق خدمات کا بوجھ ایرانی عوام پر نہیں ڈالا جا سکتا، محسن رضائی

وزارت خارجہ نے کہا کہ یہ حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور معاہدے کی پہلی شق کی خلاف ورزی ہیں۔ ایران اپنے دفاع کے حق کے تحت اقدامات کرے گا اور تمام ذمہ داری امریکی جارحیت پر عائد ہوگی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved