دو ماہ بعد ایران نے خام تیل کی پہلی برآمدی کھیپ روانہ کر دی

ایرانی خام تیل بردار ٹینکر امریکی ناکہ بندی عبور کرتے ہوئے

ایران نے دو ماہ بعد خام تیل کی برآمدات دوبارہ شروع کر دی ہیں۔ تیل بردار جہازوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کرنے والی ویب سائٹ ٹینکر ٹریکرز نے بتایا کہ ایرانی خام تیل سے لدے متعدد سپر ٹینکر امریکی بحری ناکہ بندی کے علاقے سے کامیابی کے ساتھ نکل گئے ہیں۔ یہ بھی […]

امریکہ بحری قزاقی کر رہا ہے، تہران نے ٹینکر ضبطی کا دفاع کیا: ایرانی عدلیہ

امریکہ بحری قزاقی کر رہا ہے، تہران نے ٹینکر ضبطی کا دفاع کیا: ایرانی عدلیہ

ایرانی عدلیہ کے ترجمان اصغر جہانگیری نے امریکہ کی بحری قزاقی کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں امریکی اور امریکی سے منسلک ٹینکروں کی ضبطی مکمل طور پر قانونی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ایرانی بحریہ نے تمام کارروائیاں ملکی […]

ایرانی صدر کی شہریوں سے توانائی بچانے کی اپیل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان کی شہریوں سے توانائی بچانے کی اپیل

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے شہریوں سے توانائی کے استعمال میں بچت کی اپیل کی ہے۔ ایرانی نیوز ایجنسی ارنا کے مطابق یہ اپیل اس وقت سامنے آئی ہے جب امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی کو ایک ماہ ہونے والا ہے۔ حکومتی منصوبوں کے جائزہ اجلاس کے دوران صدر پزشکیان […]

روس بحیرہ کیسپین سے ایران کو ڈرون پرزے پہنچا رہا ہے، امریکا کا انکشاف

روس بحیرہ کیسپین سے ایران کو ڈرون پرزے پہنچا رہا ہے

امریکہ نے انکشاف کیا ہے کہ روس بحیرہ کیسپین کے راستے ایران کو فوجی سامان اور ڈرون پرزے فراہم کر رہا ہے۔ علاقائی کشیدگی اور مغربی پابندیوں کے باوجود روس، ایران اور چین مل کر امریکی دباؤ کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ امریکی حکام کے مطابق 13 اپریل سے ایرانی بندرگاہوں پر امریکی ناکہ بندی […]

سی آئی اے رپورٹ: ایران کے پاس 70 فیصد میزائل باقی، ناکہ بندی مہینوں تک برداشت کر سکتا ہے

سی آئی اے رپورٹ: ایران کے پاس 70 فیصد میزائل باقی

سی آئی اے کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس جنگ سے پہلے کے 70 فیصد میزائل باقی ہیں اور وہ ناکہ بندی کو مہینوں تک برداشت کر سکتا ہے۔ سی آئی اے نے ٹرمپ انتظامیہ کو بتایا ہے کہ ایران امریکی بحری ناکہ بندی کو تین سے چار مہینے تک برداشت کر سکتا ہے […]

ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم محض 48 گھنٹے بعد روک دیا

ٹرمپ نے پروجیکٹ فریڈم محض 48 گھنٹے بعد روک دیا

واشنگٹن کے دعوؤں اور حقیقت میں خلا صاف ظاہر ہو گیا! ٹرمپ نے "پروجیکٹ فریڈم” محض 48 گھنٹے بعد ہی روک کر اپنی شکست کا واضح اعلان کر دیا۔ علاقائی اور بحری ذرائع کے مطابق ان دو دنوں میں کوئی حقیقی امریکی ایسکورٹ آپریشن ہوا ہی نہیں! جنگی مجرم امریکی صدر ٹرمپ نے "پروجیکٹ فریڈم” […]