ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں جنگی جرائم کے بڑھتے واقعات پر حماس کا شدید ردعمل
افسران اور ملازمین کے لیے موسمِ گرما کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ ملازمین کو تین، تین ہفتوں پر مشتمل دو مرحلوں میں چھٹیاں دی جائیں گی۔
پہلے مرحلے کی چھٹیاں 13 جولائی سے 2 اگست 2026 تک ہوں گی جبکہ دوسرے مرحلے کی چھٹیاں 4 اگست سے 24 اگست 2026 تک جاری رہیں گی۔


