غزہ میں جنگی جرائم کے بڑھتے واقعات پر حماس کا شدید ردعمل
یہ بھی پڑھیں : غزہ میں 1000 دن سے بجلی بند، زندگی صدیوں پیچھے چلی گئی
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لا رہی ہے اور جاری بمباری نے غزہ کی گلیوں کو قتل گاہوں میں تبدیل کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یہ خلاف ورزیاں قابض ریاست کی ایک مستقل پالیسی بن چکی ہیں، جو ٹرمپ کے منصوبے کا متبادل معلوم ہوتی ہیں۔


