مواد پر جائیں

امریکہ وعدے پورے نہ کرے تو ایران جنگ کے لیے تیار ہے، معاہدے کی اصل ضمانت ہماری طاقت ہے، قالیباف

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی وفد کے سربراہ محمد باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ اگر امریکہ اپنے وعدے پورے نہ کرے تو ایران جنگ کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : سپاہِ پاسداران نے قطر کے ذریعے امریکہ اور یورپ کو آبنائے ہرمز سے متعلق انتباہ بھیجا، امریکی اخبار

قالیباف نے کہا کہ معاہدے کی اصل ضمانت اقوام متحدہ یا کوئی سلامتی کونسل نہیں بلکہ ایران کی دفاعی طاقت، عسکری صلاحیت اور میزائل قوت ہے۔ انہوں نے آبنائے ہرمز اور لبنان سمیت تمام محاذوں پر معاہدے کی شقوں پر عمل درآمد کی نگرانی کی بات کی۔

About The Author