موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی تعاون کے وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے پاکستان اور چین کے درمیان تعاون کو وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا
یہ بھی پڑھیں : پاکستان اور وینزویلا نے اقتصادی تعاون بڑھانے پر زور دیا
ڈاکٹر مصدق ملک نے خبردار کیا کہ موسمیاتی تبدیلی خطے کے قدرتی وسائل اور آبادیوں کی بقاء کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تقریباً ساڑھے تیرہ ہزار گلیشیئرز ہیں، جو ملک کی تہذیب، آبی تحفظ اور ماحولیاتی توازن کے لیے بنیادی حیثیت رکھتے ہیں۔


