صہیونی رجیم مخالف امریکی بیانیے کے علمبردار لنڈسے گراہم کی موت، صہیونی لابی کو بڑا دھچکا
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر شیخ تمیم بن حمد سے ملاقات، تعزیت کا اظہار
ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کا انتقال محض ایک سیاست دان کی زندگی کا اختتام نہیں بلکہ واشنگٹن کی اس جارحانہ سوچ کے ایک نمایاں چہرے کا خاتمہ بھی ہے جو برسوں تک ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ، سخت پابندیوں اور فوجی تصادم کی پالیسی کی حمایت کرتی رہی۔
ان کا نام اکثر واشنگٹن کی ان پالیسیوں کے ساتھ جوڑا جاتا تھا جو خطے میں مزاحمتی قوتوں کے خلاف اختیار کی گئیں۔


