ایران اور امریکہ کے درمیان جامع معاہدے میں مدد کے لیے تیار ہیں، روسی وزیر خارجہ

سرگئی لاوروف، ایران امریکہ، روس

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس ایران اور امریکہ کے درمیان ایک جامع، طویل المدتی اور پائیدار معاہدے کے حصول میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔

یہ بھی پڑھیں : پی یو آئی سی اجلاس سے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد مزید مضبوط ہوگا، قالیباف

لاوروف نے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے، غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر زور دیا۔ انہوں نے خطے میں اجتماعی سلامتی کے منصوبوں میں روس کی ممکنہ شمولیت کا بھی اشارہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved