کراچی میں واٹر ٹینکرز کے لیے نیا بارکوڈ سسٹم متعارف

کراچی واٹر ٹینکر بارکوڈ

کراچی: شہر میں چلنے والے تمام رجسٹرڈ واٹر ٹینکرز پر بارکوڈ سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : عباس عراقچی بغداد پہنچ گئے؛ علاقائی صورتحال اور شہید امام خامنہ ای کی تشییع پر بات چیت

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بتایا کہ اب شہری اپنے موبائل فون سے ٹینکر پر لگا بارکوڈ اسکین کر کے ٹینکر، ڈرائیور، روٹ اور پانی کے منبع کی مکمل تفصیلات فوری طور پر جان سکتے ہیں۔

یہ نظام غیر قانونی ٹینکر مافیا کے خاتمے اور پانی کی ترسیل میں شفافیت لانے کے لیے متعارف کیا گیا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved