ایک اسرائیلی آباد کار گروپ نے مقبوضہ شامی علاقوں میں فصلوں کو اپنے قبضے میں لینے اور ان کی کاشت و فروخت کا مطالبہ کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ‘Board of Peace’ غزہ میں ‘حماس فری’ کیمپ شروع کرنے جا رہا ہے
‘Pioneers of Bashan’ نامی گروپ نے دعویٰ کیا کہ صرف قنیطرہ ضلع میں اس سال 2,000 ٹن گندم کی فصل تیار ہوئی ہے۔ گروپ نے کہا کہ یہ زرخیز زمین یہودی آباد کاروں کے ہاتھوں کام کرے تو مزید پیداوار دے گی


