ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سے ملاقاتیں متوقع
یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک کا پاک، چین تعاون کے فروغ پر زور
ایران کے وزیر داخلہ اسکندر مومنی اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ان کا استقبال کیا اور کہا کہ امید ہے ایرانی وزیر داخلہ اچھی خبر لے کر آئے ہوں گے۔


