ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان روانگی سے قبل کہا ہے کہ پاکستان نے ایران کے حقوق کے دفاع اور ایران-امریکہ مفاہمتی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں مؤثر سفارتی کردار ادا کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس جزوی طور پر بند کرنے کا فیصلہ
صدر پزشکیان نے پاکستانی قیادت بالخصوص وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل عاصم منیر اور دیگر حکام کی کوششوں کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ یہ دورہ اظہار تشکر کے ساتھ ساتھ معاہدے کی تمام شقوں پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کا موقع بھی فراہم کرے گا۔


