شیخ نشین ممالک کی وسیع مشاورت
یہ بھی پڑھیں : شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع، ایران کی قومی یکجہتی اور دفاعی قوت کا نیا پیغام
خلیج فارس تعاون کونسل کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ نے علاقائی حالات میں تیزی سے آنے والی تبدیلیوں کے بعد وسیع پیمانے پر مشاورت کا آغاز کر دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایران کے حملوں کے بعد خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں ان رابطوں کا مقصد کشیدگی کو قابو میں لانے اور سفارتی ذرائع سے حل کرنے کی کوشش کرنا ہے۔


