حکومت بلوچستان کا پولیس شہدا کے معاوضے کی رقم میں اضافے کا فیصلہ
یہ بھی پڑھیں : چین اور پاکستان کا ایران، امریکہ جنگ بندی اور مذاکرات کی بحالی پر زور
حکومت بلوچستان نے پولیس شہدا کے معاوضے میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی نے شہدا کے اہل خانہ کی مالی معاونت کا پیکیج بہتر بنانے کے لیے نظر ثانی کا حکم دیا۔


