نیٹو ڈرونز نے روس کے دارالحکومت ماسکو پر اب تک کا سب سے بڑا حملہ کیا ہے۔ ڈرونز شہر کے مختلف سمتوں سے آئے اور کلن اور زیلینوگراد علاقوں میں دھماکوں کی اطلاعات ہیں۔
یہ بھی پڑھیں : بھارتی پولیس نے آر ایس ایس کے مرکزی دفتر سے مسلمانوں کے خلاف فسادات کے لیے بڑا ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد کر لیا
روسی فضائی دفاع نے کئی ڈرونز کو روکا، تاہم حملہ جاری رہا۔


