بھارتی پولیس نے آر ایس ایس کے مرکزی دفتر سے مسلمانوں کے خلاف فسادات کے لیے بڑا ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد کر لیا

آر ایس ایس کے دفتر سے برآمد ہتھیار

بھارتی پولیس نے راشٹریہ سوایم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مار کر مسلمانوں کے خلاف فسادات اور حملوں کے لیے جمع کیے گئے بڑے ہتھیاروں کا ذخیرہ برآمد کر لیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق یہ ہتھیار خاص طور پر مسلمانوں کو نشانہ بنانے اور فرقہ وارانہ انتشار پھیلانے کے لیے تیار کیے گئے تھے۔

یہ بھی پڑھیں : ففا کی ایران کے ساتھ مثبت اور تعمیری بات چیت، 2026 ورلڈ کپ میں ایران کی مکمل شرکت یقینی بنانے کا عزم

تجزیہ کار آر ایس ایس کو بھارت میں مسلمانوں کے لیے طالبان اور خوارج جیسی دہشت گرد تنظیم قرار دے رہے ہیں۔

یہ واقعہ بھارت میں ہندوتوا دہشت گردی اور مسلمانوں پر جاری منظم تشدد کی ایک اور مثال ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved