سعودی سفیر کا شرمناک اعتراف، حزب اللہ کے خلاف امریکی غلامی کا ثبوت۔

ایک صحافی نے لبنان میں تعینات سعودی سفیر سے پوچھا: “آپ لبنانی حکومت سے آخر چاہتے کیا ہیں؟” سفیر نے جواب دیا: “ہم یہ چاہتے ہیں کہ ح’زب اللہ کا اسلحہ ریاست کے اختیار میں ہو، اور اسے حکومت کی اجازت کے بغیر استعمال نہ کیا جائے۔”

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان میں دو افراد شہید

صحافی نے فوراً پلٹ کر سوال کیا: “تو کیا آپ کے ملک میں موجود امریکی اڈے بھی آپ کی اجازت کے بغیر استعمال نہیں کیے جا سکتے؟” یہ سن کر سفیر نے کہا: “لگتا ہے تم صحافی نہیں بلکہ ح’زب اللہ کے حامی ہو!” صحافی نے برجستہ جواب دیا: “اور بظاہر آپ بھی سعودی عرب کے نہیں بلکہ امریکہ کے سفیر معلوم ہوتے ہیں!”

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے