مواد پر جائیں

اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان میں دو افراد جاں بحق

اسرائیلی ڈرون حملے میں جنوبی لبنان میں دو افراد شہید ہو گئے۔

لبنان کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق اسرائیلی ڈرون نے آج دوپہر قصبہ دویر میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی صدر نے آیت اللہ سیستانی کا شکریہ ادا کیا

یہ حملہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی حملوں کی تازہ ترین کڑی ہے۔ اس سے پہلے ایک ہیلتھ سینٹر پر حملے میں بھی ایک شخص شہید ہوا تھا۔

Last Updated on 2 ہفتے ago by temp Site Admin

About The Author