رام اللہ میں یہودی آباد کاروں کا حملہ، دو فلسطینی شہید اور تین زخمی
یہ بھی پڑھیں : امریکہ آبنائے ہرمز میں ایران کی اسٹریٹجک برتری ختم کرنے میں ناکام رہے گا، کمانڈر سپاہ پاسداران
مقبوضہ مغربی کنارے کے وسطی شہر رام اللہ کے مشرق میں واقع قصبہ دیر جریر پر یہودی آباد کاروں کے حملے اور قابض اسرائیلی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں دو فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔
وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض فوج کی فائرنگ سے 52 سالہ عودہ عبد الرحیم عودہ فراخنہ اور 26 سالہ احمد عادل رشید ابو مخو شہید ہو گئے۔


