امریکہ آبنائے ہرمز میں ایران کی اسٹریٹجک برتری ختم کرنے میں ناکام رہے گا، کمانڈر سپاہ پاسداران
یہ بھی پڑھیں : دشمن نے ہمیشہ کی طرح ایران کے بارے میں غلط اندازہ لگایا، عراقچی
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر بریگیڈیئر جنرل یداللہ جوانی نے کہا ہے کہ امریکہ آبنائے ہرمز میں ایران کی اسٹریٹجک برتری ختم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، تاہم وہ اس مقصد میں کامیاب نہیں ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ ایران کے آبنائے ہرمز پر کنٹرول نے خطے میں طاقت کے توازن کو بنیادی طور پر تبدیل کر دیا ہے۔


