وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور کینیڈا کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا
یہ بھی پڑھیں : حکومت بلوچستان کا پولیس شہدا کے معاوضے کی رقم میں اضافے کا فیصلہ
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے تجارت، سرمایہ کاری، زراعت، ویکسین کی تیاری، قابلِ تجدید توانائی اور آٹوموبائل سمیت متعدد شعبوں میں تعاون بڑھانے کی تجاویز پیش کیں۔


