فلسطین سے ایران تک : امت کی مجرمانہ خاموشی
یہ بھی پڑھیں : امریکہ کے خطے سے انخلا تک مزاحمت جاری رہے گی، ایرانی آرمی
آج غزہ ہو یا لبنان ہو یا پھر یمن ہو یا ایران ہو، سب کا زخمی بدن لہولہان تڑپ رہا ہے، اور ہم اپنی چھوٹی چھوٹی مصلحتوں، سیاسی بحثوں اور ذاتی مفادات میں اتنے مگن ہیں کہ ہمیں اس تڑپتے بدن کی کراہ سنائی ہی نہیں دے رہی۔
رسول اللہ ﷺ نے امتِ مسلمہ کو ایک جسم سے تشبیہ دی تھی، جس کے ایک حصے میں تکلیف ہو تو پورا جسم بیدار رہ کر تڑپتا ہے، مگر آج یہ بے حسی امت پر چھائی ہوئی ہے۔


