سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے پاکستان میں طالبان کی دہشت گردی کی تصدیق کر دی
یہ بھی پڑھیں : علماء و مشائخ کا امن و قومی سلامتی کے لیے ریاستی اقدامات کی حمایت کا اعلان
سابق افغان آرمی چیف جنرل سمیع سادات نے پاکستان میں طالبان کی دہشت گردی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پر حملے کرنے والے تمام دہشت گردوں کو افغان طالبان کی حمایت حاصل ہے۔
انہوں نے کہا کہ طالبان پاکستان مخالف دہشت گردوں کی پشت پناہی کر رہے ہیں اور بھارت کے ساتھ قریبی تعلقات رکھتے ہیں۔


