نائب وزیراعظم اسحاق ڈار چین کے دو روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے
یہ بھی پڑھیں : وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت پر سخت ایکشن
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار ایک وفد کے ہمراہ چین کے دوروزہ سرکاری دورے پر شنگھائی میں ہیں۔
ان کے دورے کا مقصد عالمی مصنوعی ذہانت تعاون تنظیم کے قیام کے معاہدے پر دستخط کرنا ہے۔


