یمنی افواج نے سعودی ڈرون مار گرایا، کسی بھی جارحیت کا سخت جواب دیں گے، ترجمان
یہ بھی پڑھیں : ترک عدالت نے نتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا
یمنی مسلح افواج کے ترجمان میجر جنرل یحیی سریع نے کہا ہے کہ یمنی افواج نے صوبہ البیضاء کی فضائی حدود میں سعودی عرب کا ایک جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ڈرون کو مناسب دفاعی ہتھیاروں کی مدد سے کامیابی کے ساتھ مار گرایا گیا۔


