ترک عدالت نے نتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیا

یہ بھی پڑھیں : وفاقی وزیر برائے ریلوے حنیف عباسی نے شہدا کی قربانیوں کو زبردست خراجِ عقیدت پیش کیا

استنبول کی ہائی کریمنل کورٹ نے صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کی گرفتاری کا عبوری حکم غزہ جانے والے صمود فلوٹیلا کے لیے رکاوٹ ڈالنے اور ضبطی سے متعلق مقدمے کی سماعت کے دوران جاری کیا۔

عدالتی درخواست میں نتن یاہو پر انسانیت کے خلاف جرائم، نسل کشی اور دیگر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے