قابض اسرائیل نے شیخ محمد حسین کو ایک ہفتے کے لیے مسجد اقصیٰ سے بے دخل کر دیا
یہ بھی پڑھیں : لد شہر میں شہید سامی جعصوص کی میت واپسی کے لیے لواحقین کا دھرنا
قابض اسرائیلی فوج نے مسجد اقصیٰ کے خطیب اور مفتی بیت المقدس شیخ محمد حسین کو ایک حکم نامہ جاری کیا ہے، جس کے تحت انہیں سات دنوں تک مسجد اقصیٰ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا ہے۔
قابض حکام مسلسل مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی شخصیات کو نشانہ بنا رہے ہیں۔


