عراق میں شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع ان کے خون کا انتقام لینے کے عزم کا اعلان ہے، قالیباف

یہ بھی پڑھیں : حزب اللہ کے پارلیمانی بلاک کا صہیونی حکومت کے ساتھ معاہدے کے نتائج پر انتباہ

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے عراق کے عوام سے اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی تاریخی تشییع صرف ایک تعزیتی تقریب نہیں بلکہ ان کے راستے کی تائید، خون کا انتقام لینے کے عزم اور محاذِ مزاحمت کی پائیداری کا عملی اعلان ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ اجتماع اس بات کا واضح پیغام ہے کہ شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کا راستہ جاری رہے گا اور محاذ مزاحمت ناقابل شکست ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے