زیارت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 21 پولیس اہلکاروں کی میتیں کوئٹہ منتقل، ورثا نے دھرنا دے دیا

زیارت شہید پولیس اہلکار

زیارت میں دہشت گردوں کے ہاتھوں شہید 21 پولیس اہلکاروں کی میتیں کوئٹہ منتقل، ورثا نے دھرنا دے دیا

یہ بھی پڑھیں : ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

بلوچستان میں زیارت کے علاقے مانگی میں دہشت گردوں نے 21 پولیس اہلکاروں کو اغوا کے بعد بے دردی سے شہید کر دیا۔

شہدا کی میتیں کوئٹہ منتقل کر دی گئیں جہاں ورثا نے سڑکوں پر دھرنا دے دیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved