اسرائیلی جارحیت کے نشانے پر صحافی، جون میں 89 سنگین خلاف ورزیاں ریکارڈ
یہ بھی پڑھیں : انسانی حقوق مرکز: الوحیدی کا قتل غزہ میں نسل کشی کے تسلسل کا ثبوت ہے
فلسطینی جرنلسٹس سنڈیکیٹ نے انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ ماہ جون کے دوران اسرائیلی فوج کی جانب سے صحافیوں، میڈیا ورکرز اور میڈیا کے طلباء کے خلاف خلاف ورزیوں میں خطرناک اضافہ ہوا ہے، جس کے دوران 89 واقعات ریکارڈ کیے گئے۔


