غزہ کے مشرقی علاقوں پر اسرائیلی توپ خانے کی گولہ باری اور فائرنگ
یہ بھی پڑھیں : اقوام متحدہ کے ادارے کی ڈاکٹر حسام ابو صفیہ کی فوری آزادی کے لیے اپیل
قابض اسرائیلی فوج نے منگل کے روز بھی غزہ کی پٹی کے مختلف علاقوں میں توپ خانے سے گولہ باری اور فائرنگ کرکے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھا۔
مقامی ذرائع کے مطابق رفح کے مغربی علاقوں، خانیونس کے ساحل، جبالیہ اور غزہ شہر کے زیتون محلے کو نشانہ بنایا گیا۔


