صہیونی وزیر کی رہبر انقلاب کو دھمکی؛ ایران کا سلامتی کونسل میں شدید احتجاج

ایران اقوام متحدہ احتجاج

ایران نے صہیونی وزیر جنگ کی رہبر انقلاب آیت اللہ سید مجتبی خامنہ ای کو دی گئی دھمکی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں شدید احتجاج کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : رہبر انقلاب مذاکرات سے منع کرتے تو ہم ہرگز مذاکرات نہ کرتے، صدر پزشکیان

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو خط لکھ کر اسے ریاستی دہشت گردی اور اقوام متحدہ کے منشور کی خلاف ورزی قرار دیا۔ انہوں نے سلامتی کونسل سے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved