صہیونی میڈیا نے لبنان کے ساتھ طے پانے والے فریم ورک معاہدے کو خطرناک فریب قرار دیتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ تل ابیب کی موجودہ صورتحال انتہائی خراب ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایرانی وزیر خارجہ نے خلیج فارس کے ممالک کے درمیان مشترکہ علاقائی سلامتی نظام کی تجویز دی
صہیونی ویب سائٹ زمان نے لکھا کہ امریکہ کے دباؤ پر ہونے والا یہ معاہدہ اسرائیل کے لیے کوئی فائدہ مند ثابت نہیں ہوا بلکہ مستقبل میں تل ابیب کے لیے نئے بحران پیدا کرے گا۔ اسرائیل اس معاہدے سے کچھ حاصل نہیں کر سکا اور وہ نہایت کمزور پوزیشن میں ہے۔


