ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے خلیج فارس کے ساحلی ممالک کے درمیان بیرونی فوجی مداخلت سے پاک مشترکہ علاقائی سلامتی نظام قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ایران۔امریکہ معاہدہ ہی لبنان کے حقوق کے حصول کا واحد مؤثر راستہ ہے، لبنانی پارلیمانی اسپیکر
بغداد میں عراقی قومی سلامتی کے مشیر قاسم الاعرجی سے ملاقات کے دوران عراقچی نے کہا کہ خطے کے ممالک باہمی اتفاق رائے سے ایسا فریم ورک تشکیل دیں جو دیرپا امن و استحکام کو یقینی بنائے۔ انہوں نے آبنائے ہرمز میں ایران کی ذمہ داریوں پر بھی روشنی ڈالی۔
Short Excerpt:


