پشاور: خیبر پختونخوا کے اگلے مالی سال کے بجٹ میں وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے صوابدیدی فنڈ میں غیر معمولی اضافہ کر دیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : کراچی میں واٹر ٹینکرز کے لیے نیا بارکوڈ سسٹم متعارف
بجٹ دستاویز کے مطابق وزیر اعلیٰ کے صوابدیدی فنڈ کو 50 کروڑ روپے سے بڑھا کر 4 ارب 40 کروڑ روپے کر دیا گیا ہے، جو 780 فیصد اضافہ ہے۔


