پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سعید غنی نے ایم کیو ایم رہنما فرحان انصاری کے بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ’یونٹ انچارج کی بات کرتے ہو ہم تو تمہارے قائد کے خلاف بھی دھڑلے سے بولتے تھے‘۔
یہ بھی پڑھیں : خان یونس اور غزہ شہر میں اسرائیلی حملوں میں متعدد شہید و زخمی
سعید غنی نے کہا کہ لاہور اس لیے ترقی کر گیا کیونکہ وہاں ایم کیو ایم نہیں تھی۔ انہوں نے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب پر تنقید کی اجازت دی لیکن شہر میں جرائم ختم کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔


