وزارتِ اطلاعات پاکستان اور حکومتِ آزاد کشمیر نے بی بی سی اردو کی راستوں کی بندش سے متعلق رپورٹ کو حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : ٹیکسٹائل ملوں پر کیمرے کب نصب کیے جائیں گے؟
حکام کا کہنا ہے کہ رپورٹ گمنام ذرائع پر مبنی ہے اور اس میں کوئی ویڈیو ثبوت یا آزاد گواہی شامل نہیں۔ آزاد کشمیر میں تمام شاہراہیں ٹریفک کے لیے کھلی ہیں اور کالعدم ایکشن کمیٹی کے مظاہرین کی لوٹ مار کی کوشش کو بروقت ناکام بنا دیا گیا۔


