روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ روس ایران اور امریکہ کے درمیان ایک جامع، طویل المدتی اور پائیدار معاہدے کے حصول میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔
یہ بھی پڑھیں : پی یو آئی سی اجلاس سے اسلامی ممالک کے درمیان اتحاد مزید مضبوط ہوگا، قالیباف
لاوروف نے آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے، غزہ میں فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت پر زور دیا۔ انہوں نے خطے میں اجتماعی سلامتی کے منصوبوں میں روس کی ممکنہ شمولیت کا بھی اشارہ کیا۔


