خطہ ایران کے ساتھ نئے سکیورٹی فریم ورک کی جانب بڑھ رہا ہے، وزیر اعظم قطر

قطر کے وزیر اعظم کا بیان

قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد بن عبد الرحمن الثانی نے کہا ہے کہ خلیج فارس کا خطہ اب ایران کو شامل کرتے ہوئے ایک نئے علاقائی سکیورٹی فریم ورک کی جانب بڑھ رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کی کامیابی نے دفاعی محاذ پر وحدت کے نظریے کو مزید مضبوط کر دیا، یمن

انہوں نے فنانشل ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے آبنائے ہرمز کی بحالی، سوئٹزرلینڈ مذاکرات اور لبنان میں کشیدگی روکنے کے لیے قائم کردہ میکانزم کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے کہا کہ خطے کا بنیادی ہدف مشترکہ مفادات اور استحکام پر مبنی نیا سکیورٹی نظام قائم کرنا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved