یمن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور محورِ جہاد و مزاحمت کی کامیابی نے خطے میں دفاعی شعبے میں اتحاد کے نظریے کو مزید مضبوط کر دیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں : اسرائیل کے پاس لبنان سے پسپائی کے سوا کوئی چارہ نہیں، شیخ نعیم قاسم
یمنی حکومت نے فلسطین اور لبنان کی حمایت کے اپنے مستقل موقف کا اعادہ کرتے ہوئے عوامی بسیج فورسز کی تیاری کو سراہا اور قومی اتحاد پر زور دیا۔ حکومت نے یمنی قائد انقلاب کو مکمل اختیارات تفویض کرتے ہوئے ان کے تمام فیصلوں پر عملدرآمد کا عزم ظاہر کیا۔


