ایران کے انتباہ کے بعد نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں جنگ بندی کا حکم دے دیا

جنوبی لبنان میں جنگ بندی کا حکم

ایران کے سخت انتباہ اور آبنائے ہرمز دوبارہ بند کرنے کے اعلان کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو اور وزیر جنگ یسرائیل کاتز نے جنوبی لبنان میں فائر بندی کا حکم دے دیا ہے۔

تاہم اسرائیلی افواج نے زیر قبضہ علاقوں سے انخلا نہیں کیا۔

یہ بھی پڑھیں : سوئٹزرلینڈ: ایران-امریکا مذاکرات کا نیا دور شروع، لبنان کی صورتحال ایجنڈے کا پہلا موضوع

اسرائیلی چینل 12 کے مطابق فائر بندی کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔ حزب اللہ نے اسرائیلی حملوں کے جواب میں سخت ردعمل دیا اور صہیونی فوج کو بھاری نقصان پہنچایا۔

ایران نے واضح کیا کہ آبنائے ہرمز اس وقت تک نہیں کھولا جائے گا جب تک جنگ بندی کی خلاف ورزیاں ختم نہ ہوں اور مفاہمتی یادداشت پر مکمل عمل نہ ہو۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved