صہیونی لابی غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی پشت پناہی میں ملوث ہے، نیویارک کے میئر زہران ممدانی

زہران ممدانی، آئیپک، غزہ نسل کشی، صہیونی لابی، نیتن یاہو

نیویارک کے میئر زہران ممدانی نے صہیونی لابی آئیپک کو وحشی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تنظیم غزہ کی جنگ اور نسل کشی کی مالی اور سیاسی پشت پناہی کر رہی ہے۔

انہوں نے امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی زیر صدارت منعقدہ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے یہ ریمارکس دیے۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور ایران کی نئی علاقائی سکیورٹی حکمت عملی: مہر نیوز خصوصی رپورٹ

زہران ممدانی نے کہا کہ آئیپک لاکھوں ڈالر خرچ کر کے امریکی معاشرے میں تقسیم اور نفرت پھیلا رہی ہے تاکہ نیتن یاہو کی جنگی پالیسیوں اور غزہ میں نسل کشی کا خاتمہ نہ ہو سکے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved