حزب اللہ سے جھڑپ، صہیونی فوج کو بھاری نقصان

حزب اللہ سے جھڑپ میں زخمی صہیونی فوجیوں کی ہیلی کاپٹر منتقلی

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں صہیونی فوج کے متعدد اہلکار زخمی ہو گئے جنہیں فوجی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے شمالی مقبوضہ فلسطین کے طبی مراکز منتقل کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایک زخمی صہیونی فوجی کو نہاریا طبی مرکز لے جایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں : لبنان کے خلاف صہیونی جارحیت پر مقاومتی محاذ خاموش نہیں رہے گا، یمنی وزارت خارجہ 

صہیونی فوج کفر تبنیت اور علی الطاہر کے محاذوں پر مسلسل جانی نقصان اٹھا رہی ہے۔ اسرائیلی ذرائع کے مطابق ایک فوجی ہلاک اور سات دیگر زخمی ہوئے جن میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ گزشتہ شب زخمیوں کی منتقلی کے لیے متعدد فوجی ہیلی کاپٹر استعمال کیے گئے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved