لاہور میں الیکٹرک ٹرام کب چلے گی؟ وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب نے خوشخبری سنا دی

لاہور میں الیکٹرک ٹرام چلانے کا اعلان

لاہور میں الیکٹرک ٹرام چلانے کے حوالے سے شہریوں کو بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔

وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر خان نے بتایا کہ الیکٹرک ٹرام کا کنٹریکٹ مکمل ہو چکا ہے جبکہ پروکیورمنٹ کا مرحلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں : خیبرپختونخوا حکومت کا بجٹ سے متعلق اہم فیصلہ، پورا سال کا بجٹ پیش کرنے کا اعلان

انہوں نے کہا کہ نئے مالی سال میں لاہور کی سڑکوں پر الیکٹرک ٹرام نظر آئے گی۔ میٹرو سسٹم کا منصوبہ ملتوی کر دیا گیا ہے اور نئی ٹرین کے روٹ پر کوئی درخت نہیں کاٹا جائے گا۔ مجوزہ روٹ سی بی ڈی سے جیل روڈ اور مال روڈ سے استنبول چوک تک ہوگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved