کراچی: ای چالان سے ٹریفک حادثات میں کتنے فیصد کمی آئی؟

کراچی میں ای چالان سسٹم سے ٹریفک حادثات میں کمی

کراچی: ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ نے کہا ہے کہ ای چالان سسٹم سے گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران ٹریفک حادثات میں 30 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شہر کی مرکزی شاہراہوں پر احتجاج کی وجہ سے ٹریفک کی بندش برداشت نہیں کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں : اسرائیلی جیلوں سے رہا 15 فلسطینی اسیران، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

ڈی آئی جی ٹریفک نے بتایا کہ ای چالان اور جدید نگرانی کے نظام سے ٹریفک قوانین پر عملدرآمد بہتر ہوا ہے۔ شہر میں 1300 کیمروں سے نگرانی کی جا رہی ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں مزید 2250 کیمرے نصب کیے جائیں گے۔ کم عمر بچوں کو ڈرائیونگ کی اجازت نہیں دی جائے گی اور موٹرسائیکل قوانین کی خلاف ورزی پر ڈھائی ہزار روپے جرمانہ ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved