صہیونی رجیم نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے الغبیری میں ایک پانچ منزلہ رہائشی عمارت پر فضائی حملہ کیا ہے۔
حملے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا اور ایک شخص شہید ہو گیا جبکہ کم از کم چار افراد زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں : ایرانی قوم اور مسلح افواج نے دشمن کو شکست پر مجبور کر دیا
اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حملے کا ہدف حزب اللہ کا ایک اعلیٰ عہدیدار تھا، جبکہ لبنانی ذرائع نے اسے شہری علاقوں پر حملہ قرار دیتے ہوئے شدید مذمت کی ہے


