شہید امت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں مینار پاکستان پر عظیم الشان عوامی اجتماع

مینار پاکستان پر شہید امت امام خامنہ ای کی یاد میں عظیم الشان عوامی اجتماع

لاہور: شہید امت حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں تاریخی مینار پاکستان پر عظیم الشان عوامی اجتماع منعقد ہوا۔

اس اجتماع میں ملک بھر سے لاکھوں مرد، خواتین اور بچوں نے شرکت کی۔ چاروں صوبوں، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر سے بڑے قافلے لاہور پہنچے اور مقام ایک سوگوار اور متحدہ اجتماع میں تبدیل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں : شہید امت امام خامنہ ای کا جنازہ اور تدفین کا شیڈول اعلام

علامہ سید جواد نقوی، سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، خواجہ سعد رفیق، علامہ امین شہیدی اور دیگر شیعہ و سنی رہنماؤں نے خطاب کیا۔ انہوں نے شہید رہبر کے افکار، امت مسلمہ کے اتحاد، قومی یکجہتی اور مظلوموں کی حمایت پر زور دیا۔

اجتماع کو پاکستان کی شیعہ تاریخ کے اہم ترین عوامی اجتماعات میں شمار کیا جا رہا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved