یمن کا صہیونی رجیم پر میزائل حملہ، مقبوضہ علاقوں میں الرٹ جاری

یمن سے صہیونی رجیم پر میزائل حملے کی اطلاع

یمن سے صہیونی رجیم پر ایک میزائل فائر کیا گیا، جس کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں کے مرکزی حصے میں الرٹ جاری کر دیا گیا۔

صہیونی فوج اور عبرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ میزائل یمن کی طرف سے داغا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : ایران کے متعدد شہروں میں دھماکے، سپاہ پاسداران نے صہیونی حملے کی تصدیق کردی

المیادین کے مطابق میزائل کا رخ مقبوضہ علاقوں کے مرکزی حصے کی جانب تھا، جس پر صہیونی سکیورٹی ادارے فوری طور پر متحرک ہو گئے۔ تاحال یمن کے سرکاری یا عسکری ذرائع کی جانب سے اس دعوے کی تصدیق یا تردید نہیں کی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved