بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری!

بجٹ 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری

وفاقی بجٹ برائے سال 2026-27 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ڈبل خوشخبری دیے جانے کا امکان ہے۔

بجٹ 5 جون کو پیش کیا جائے گا جبکہ قومی اقتصادی سروے 4 جون کو جاری ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں : عوام کے لیے بڑی خوشخبری، پٹرول اور ڈیزل 22 روپے فی لیٹر سستا

ذرائع کے مطابق بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تقریباً 10 فیصد اضافے کی تجویز زیر غور ہے۔

اس کے علاوہ 4 ایڈہاک الاؤنسز میں سے ایک کو بنیادی تنخواہ میں ضم کرنے، ماہانہ ایک سے دو لاکھ روپے آمدن والے طبقے کو ریلیف اور سالانہ 12 سے 22 لاکھ روپے تنخواہ والوں کے لیے انکم ٹیکس میں کمی کی تجاویز بھی تیار کی جا رہی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved