اقوام متحدہ میں پاکستانیوں کے لیے شاندار کیریئر کے مواقع

اقوام متحدہ میں پاکستانیوں کے لیے شاندار کیریئر کے مواقع

اقوام متحدہ میں پاکستانیوں کے لیے کیریئر بنانے کے شاندار مواقع

اسلام آباد (7 مئی 2026): اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے UNHCR میں تعلیم یافتہ پاکستانیوں کے لیے شاندار ملازمت اور کیریئر بنانے کے مواقع ہیں۔

یو این ایچ سی آر اقوام متحدہ کا ذیلی ادارہ ہے جو پناہ گزینوں اور بے گھر افراد کے تحفظ کے لیے کام کرتا ہے۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانیوں کے لیے اس ادارے میں اپنا شاندار کیریئر بنانے کے مواقع ہیں۔

اس میں قانونی تحفظ، ہنگامی تیاری، کمیونٹی خدمات، عوامی صحت اور روزگار کے شعبوں میں پروٹیکشن آفیسر، فیلڈ سیکیورٹی آفیسر اور سپلائی چین اسپیشلسٹ کے عہدے موجود ہیں جن پر پاکستانی اپلائی کر سکتے ہیں۔

ملازمت کے لیے شرائط:

  • عالمی سطح پر نقل و حرکت
  • یونیسکو سے منظور شدہ ڈگری
  • متعلقہ پیشہ ورانہ تجربہ
  • انگریزی میں مہارت اور دیگر اقوام متحدہ کی زبان کا علم

اپلائی کرنے کا طریقہ:

موجودہ عالمی خالی آسامیوں کو براؤزر کریں اور آفیشل کیریئر پیج unhcr.org/carreers-unher پر درخواست دیں۔

یہ بھی پڑھیں : کراچی میں موسم گرم و مرطوب، محکمہ موسمیات کا اہم الرٹ

واضح رہے کہ یو این ایچ سی آر پناہ گزینوں، بے گھر افراد اور تارکین وطن لوگوں کا تحفظ، ان کے بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی اور محفوظ آبادکاری کے لیے طویل مدتی حل کے لیے کام کرتا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ریلیٹڈ پوسٹس

TheVoiceOfUmmah.com ایک آزاد عالمی میڈیا پلیٹ فارم ہے جو مسلم دنیا پر توجہ مرکوز کرتا ہے۔
ہم غزہ، ایران، لبنان، پاکستان اور دیگر خطوں سے متعلق خبریں، تجزیے اور تفصیلی مضامین واضح، ذمہ دارانہ اور متوازن انداز میں پیش کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد آگاہی دینا، شعور بیدار کرنا اور دنیا بھر کی مسلم امت سے متعلق مسائل کو بہتر انداز میں سمجھنے میں مدد دینا ہے، اور ہم سچائی اور اعتماد کو اپنی ترجیح بناتے ہیں۔

Copyright © 2026 by The Voice Of Ummah. All rights reserved